Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانراجہ شکیل حیدر خان کی محسن نقوی کو نگران وزیر اعلی بننے پر مبارکباد

راجہ شکیل حیدر خان کی محسن نقوی کو نگران وزیر اعلی بننے پر مبارکباد

لندن :چیئرمین اوورسیز پاکستا ن کشمیر ویلفیئرکونسل(اوپی کے ڈبلیو) راجہ شکیل حیدر خان نے محسن نقوی کو نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں راجہ شکیل حیدر خان نے محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر خوشی کاااظہار کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ایک مہذب ، سلجھے ہوئے ، تعلیم یافتہ ، دوراندیش اور صحافت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں امید ہے انکی نگرانی میں پنجاب میں شفاف انتخابات ہونگے اور پنجاب میں ہر قسم کے جرائم میں کمی آئے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔