Friday, October 18, 2024
ہومپاکستاننگران وزیراعلی کا معاملہ ،،احمد نواز سکھیرا نے قبل از وقت رئٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا

نگران وزیراعلی کا معاملہ ،،احمد نواز سکھیرا نے قبل از وقت رئٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے نگران وزیراعلی کا معاملہ ،سردار احمد نواز سکھیرا نے تاحال قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا ، سردار احمد نواز سکھیرا اس وقت سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن ہیں وہ 31 جنوری کو ریٹائرہونگے ۔سردار احمد نواز سکھیرا اس وقت سینئرترین بیوروکریٹ ہیں ۔ذرائع کے مطابق متفقہ طور پر نگران وزیراعلی کے لیے نامزد ہونے کی صورت میں قبل از وقت ریٹائرئرمنٹ لے سکتے ہیں ۔پرویز الہی نے سردار احمد نواز سکھیرا کو نگران وزیراعلی کے لیے تجویز کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔