Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانسینیٹر فدامحمد سینیٹ میں چیف وہپ ، سینیٹر اعجاز چوہدری پارلیمانی لیڈر مقرر

سینیٹر فدامحمد سینیٹ میں چیف وہپ ، سینیٹر اعجاز چوہدری پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فدامحمد کو سینیٹ میں چیف وہپ جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فدامحمد کو سینیٹ میں چیف وہیپ جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔