43

وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے افسر محمد علی عامر کو ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز پاکستان تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے افسر محمد علی عامر کو ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز پاکستان تعینات کر دیا،اسٹبلشمنٹ ڈیویژن کی طرف سے ان کی تعیناتی کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفیکشن کے مطابق محمد علی عامر کی تعیناتی کو ڈیپیوٹیشن پر 3سال کی کیلئے تعینات کیا ہے،محمد علی عامر اس سے قبل پنجاب میں پی ایم ایس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں