Friday, April 19, 2024
ہومتازہ تریناسلام آباد کے ماڈل کالجز میں ٹرانسپورٹ چارجز میں یکدم ہوشربا اضافہ

اسلام آباد کے ماڈل کالجز میں ٹرانسپورٹ چارجز میں یکدم ہوشربا اضافہ

اسلام آباد کے ماڈل کالجز میں ٹرانسپورٹ چارجز میں یکدم ہوشربا اضافہ کردیا ،
یکم نومبر سے 1500 روپے ماہانہ فیس لیے جانے کا انکشاف،پہلے چار ہزار روپے سالانہ ٹرانسپورٹ کی مد میں وصول کئے جاتے تھے
سہ ماہی چارجز 4500 روپے ایڈوانس کی بنیاد پر جمع کرانے ہونگے۔فیس جمع نہ کرانے پر بس کی سہولت منسوخ کردی جائے گی
فیس ہر ماہ کی 10 تاریخ تک جمع کرانا ہوں گی۔
کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کالج بسوں کے روٹ میں تبدیلی نہیں کی جائے گی۔