Thursday, March 28, 2024
ہوماسلام آبادسید علی اکبر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات، مصطفی تنویر کو سی پی او بنا دیا گیا

سید علی اکبر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات، مصطفی تنویر کو سی پی او بنا دیا گیا

اسلام آباد،سید علی اکبر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات، مصطفی تنویر کو سی پی او بنا دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطح پر ٹرانسفر ، پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق سید علی اکبر کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے ،سید علی اکبر اس سے پہلے ڈی پی او نارووال تعینات تھے جبکہ مصطفی تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز کے عہدے سے ہٹا کر سٹی پولیس آفیسر بنا دیا گیا ۔