Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانوفاقی وزیر داخلہ کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو

اسلام آباد،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کہا کہ اجلاس میں ملکی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔اجلاس میں آرمی چیف، نیول اور ائیر چیف بھی موجود تھے۔ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں موجود تھے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ بارڈرز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے،تمام ملکی حالات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔