Saturday, January 28, 2023
Google search engine
ہوماہم خبریںشہبازگل ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

شہبازگل ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیخلاف کراچی کے تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بریگیڈ تھانے میں محمد سعید نامی شہری کی مدعیت میں یہ مقدمہ ملکی ادارے کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
درخواست گزار کا موقف ہے کہ شہباز گل نے ادارے کے سابق سربراہ کیخلاف نفرت انگیز تقریرکی۔
متن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہبازگل عوام کو ادارے کے افسران کیخلاف بھڑکا رہے ہیں۔

مقالات ذات صلة

آپ کی رائے

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

- Advertisment -
Google search engine

اہم خبریں