Thursday, April 25, 2024
ہومپاکستانکوئی میرے پیچھے آیا تو خود ذمہ دار ہو گا، شیخ رشید کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کوئی میرے پیچھے آیا تو خود ذمہ دار ہو گا، شیخ رشید کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید اپنے پیچھے کھڑی گاڑی کے مسافروں کو مخاطب کر کے کہہ رہے ہیں کہ ‏میں کسی کو اجازت نہیں دونگا کہ وہ میری گاڑی کا پیچھا کرے اگر کوئی بھی بغیر وردی سفید کپڑوں میری گاڑی کے پیچھے آیا تو وہ اپنا خود ذمہ دار ہوگا-
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شیخ رشید کے پیچھے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار کھڑے ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔