Thursday, March 28, 2024
ہومپاکستانبلیو ورلڈ سٹی کا مالک سعد نذیر گرفتار

بلیو ورلڈ سٹی کا مالک سعد نذیر گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ہاوسنگ سوسائٹی کا مالک سعد نذیر گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے زمینوں پر قبضہ کرنے، قتل اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ چونترہ میں متعدد مقدمات درج ہیں، قبل ازیں ملزم کا ساتھی چودھری نعیم اعجاز بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔