Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانالیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی تھانے میں صالح محمد سے ملاقات

الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی تھانے میں صالح محمد سے ملاقات

عمران خان نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کا معاملہ ،تحریک انصاف رہنما گرفتار رکن صالح محمد سے ملاقات کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئے
تحریک انصاف رہنماوں کی اسد عمر کی قیادت میں صالح محمد خان سے ملاقات ،بابر اعوان،عمر ایوب، اور شیریں مزاری نےگرفتار رہنما سے ملاقات کی،علی نواز اعوان بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے