Friday, April 19, 2024
ہومتازہ ترینسری نگر میں حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

سری نگر میں حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

سری نگر میں حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ ،حریت رہنما عبدالحمید لون حریت کے مطابق بھارتی قابض افواج اور قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کردیا ہے ،بھارتی فوج ڈرون طیاروں کا استعمال کررہی ہے ، وادی میں انٹرنیٹ کو معطل کردیا گیا ہے ،کشمیری نوجوانوں اور بھارتی قابض افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔