pia 38

پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کردیا

اسلام آباد،پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کردیا ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل آپریشن اگلے احکامات تک معطل رہے گا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے افغانستان سے 3 ہزار کے قریب افراد کا انخلا کیا،پی آئی اے نے یو این، عالمی بینک، آئی ایم ایف کے افراد کا انخلا کیا۔پی آئی اے کے مطابق عالمی ادارون اور عالمی میڈیا کے اداروں کے صحافیوں کا انخلا کیا، پی آئی اے نے طالبان کے ٹیک اوور کے بعد بھی خصوصی آپریشن کیا ۔پی آئی اے کے کپتان اور عملے نے جان خطرے میں ڈال کرانخلا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں