وفاقی حکومت کا پیناڈول اور پیراسیٹامول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
فیصلہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کی مختلف سرگرمیوں کی رفتار کا جائزہ اجلاس میں کیا گیا
متعلقہ حکام نے وزیر اعظم کو زوم اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی، وزیراعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ پیناڈول اور پیراسیٹامول کی عوام کو فراہمی آسان اور فوری بنائی جائے