Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانوفاقی حکومت کا پیناڈول اور پیراسیٹامول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پیناڈول اور پیراسیٹامول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پیناڈول اور پیراسیٹامول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
فیصلہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کی مختلف سرگرمیوں کی رفتار کا جائزہ اجلاس میں کیا گیا
متعلقہ حکام نے وزیر اعظم کو زوم اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی، وزیراعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ پیناڈول اور پیراسیٹامول کی عوام کو فراہمی آسان اور فوری بنائی جائے