Thursday, March 28, 2024
ہومپاکستانپاک افغان تعاون فورم کی طرف سے افغانستان کے لیے امدادی پیکیج

پاک افغان تعاون فورم کی طرف سے افغانستان کے لیے امدادی پیکیج

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاک افغان تعاون فورم کی طرف سے افغانستان کے لیے 7 ٹرکوں پر مشتمل سامان جن میںآٹا ،چاول ،دالیں شامل تھا اے سی سروکائی اعجاز اختر کے حوالے کیا کیا گیا ۔ افغانستان کی جانب سے امداد بھیجنے پر خیرمقدم کیا گیا اور مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات کے لیے دعا کی گئی ۔