Friday, April 19, 2024
ہومپاکستاناپوزیشن کے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر احتجاج کے مناظر صرف سب نیوز پر

اپوزیشن کے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر احتجاج کے مناظر صرف سب نیوز پر

اسلام آباد،حکومت کی طرف سے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے
وزیر خزانہ کی طرف سے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کر کے شدید نعرے بازی بھی کی ۔