Thursday, November 13, 2025
ہومدنیاچین دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستان اور افغانستان کی حمایت کرتاہے ، چینی وزارت خارجہ

چین دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں پاکستان اور افغانستان کی حمایت کرتاہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے قریبی پڑوسی ہیں اور چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنے کی ہمیشہ حمایت کی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔