اسلام آباد،اسلام آبادہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مظہر علی کو سرکل رجسٹرار کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی(آئی سی ٹی) تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظہر علی کی تعیناتی کیلئے ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن کے تناظر میں دائر کیا گیا جبکہ اس سے قبل مظہر علی ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔مظہر علی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
