Tuesday, September 17, 2024
ہومپاکستانپختونخوا کے قبائلی علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری، برطانیہ کا کاروباری طبقہ کروڑوں کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار

پختونخوا کے قبائلی علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری، برطانیہ کا کاروباری طبقہ کروڑوں کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار

پختونخوا کے قبائلی علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری، برطانیہ کا کاروباری طبقہ کروڑوں کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار ،

قبائل کے ساتھ برطانوی تجارت، مہمند چیمبر آف کامرس اور ایف پی سی سی آی پشاور بھی متحرک، جلد مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کا اعلان،، برطانوی بزنس مین محمد جاوید کے مطابق قبالی علاقوں کے ماربل اور گریناٹ کو برطانوی مارکیٹ میں متعارف کروا کر بڑے پیمانے پر درآمد کرینگے، برطانیہ کے سرمایہ کاروں کے لیے لوکل معیاری مصنوعات کا گرینڈ ایگزیبیشن کرایا جائے گا،صدر مہمند چیمبر سجاد علی کے مطابق بیرون دنیا کے ساتھ تجارت اور کاروبار کی ترقی سے روزگار اور معیشت دونوں کو سنبھالا ملے گا، کوآرڈینیٹر ایف پی سی سی آی سرتاج خان کے مطابق برطانوی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کی کامیابی دیکھنا چاہتا ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔