میرا سے انٹرویو کا معاملہ: معروف شخصیات کی سخت تنقید کے بعد ارشاد بھٹی کا ردعمل آگیا

لاہور:(آئی پی ایس) پاکستان کے معروف صحافی و میزبان ارشاد بھٹی نے حالیہ تنازع پر ردعمل ظاہر کردیا۔کچھ روز قبل ارشاد بھٹی نے اداکارہ میرا کا ان کی آنے والی فلم ’’سائیکو‘‘کے حوالے سے انٹرویو کیا جس کے کچھ کلپس سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ویڈیو کلپس میں ارشاد بھٹی میرا سے ان کے ماضی … Continue reading میرا سے انٹرویو کا معاملہ: معروف شخصیات کی سخت تنقید کے بعد ارشاد بھٹی کا ردعمل آگیا