اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے 2025 میں 498 کیسز رپورٹ ہوئے اور شہر میں جنوری 2025 سے مارچ 2026 تک 618 نئےایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے۔ سرکاری اعداد و شمار … Continue reading اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ