اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے،مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں شیڈول
وزیراعظم شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے،مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں شیڈول
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔