Wednesday, December 11, 2024
ہومبریکنگ نیوزسینیٹر اعجاز چوہدری نے پروڈکشن آرڈر کے لیے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا

سینیٹر اعجاز چوہدری نے پروڈکشن آرڈر کے لیے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے اپنے پروڈکشن آرڈر کے لیے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے۔
سینیٹر اعجاز چوہدری نے اپنے وکیل بابر اعوان کے ذریعے سینیٹ سیکریٹری کو خط جمع کرایا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ کو پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔
سینیٹر اعجاز چوہدری کے لئے پروڈکشن آرڈرز کے چیئرمین سینٹ کو خط لکھا گیا۔ جس میں کہا گیا کہ اعجاز چوہدری ڈیڑھ سال سے ناحق جیل میں قید ہیں،ان کی ایوان میں نمائندگی کیلئے پروڈکشن آرڈر کا اجراءکیا جائے ۔ اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کے لئے خط سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا گیا ۔
اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کے لئے سینئٹ چئرمین کو خط سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروا دیا۔
اعجاز چوہدری نے وکیل بابر اعوان کے ذریعے سینٹ چئرمین کو پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا کہا،
اعجاز چوہدری سینیٹ کے ممبر ہیں جن کو ڈیڑھ سال سے کسی اجلاس میں پیش نہ کیا گیا۔
خط کے متن کے مطابق اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کے لئے خط سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا گیا ، اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کے لئے سینئٹ چئرمین کو خط سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروا دیا۔
اعجاز چوہدری نے وکیل بابر اعوان کے ذریعے سینٹ چئرمین کو پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا کہا،
اعجاز چوہدری سینیٹ کے ممبر ہیں جن کو ڈیڑھ سال سے کسی اجلاس میں پیش نہ کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔