Monday, November 4, 2024
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کا احتجاج،راولپنڈی میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا حکم

پی ٹی آئی کا احتجاج،راولپنڈی میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا حکم

راولپنڈی (سب نیوز )پی ٹی آئی کا احتجاج،راولپنڈی میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا حکم ،سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے 02 روز قبل لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا حکم جاری کیا ،سیاسی جماعت کے احتجاج کے باعث 02 روز قبل سیکورٹی کے پیش نظر مختلف شاہراہوں پر کنٹینرزلگائے گئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔