Monday, April 28, 2025
ہومبریکنگ نیوزصوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

صوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

اسلام آباد(سب نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے متعلق مالی معاملات سمیت دیگر امور پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں سے متعلق مالی معاملات بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔