اسلام آباد،وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ ،سید علی اصغر کو ڈائریکٹر ڈی ایم اے کا اضافی چارج دیدیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق علی اصغر پہلے بھی ڈائریکڑ ڈی ایم اے رہ چکے ہیں لیکن ن لیگ کے مئیر پیر عادل نے انہیں ہٹا دیا تھا تاہم وزارت داخلہ کی جانب سے سید علی اصغر کو دوبارہ ڈائریکٹر ڈی ایم اے تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔