اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز نے ناقص کارکردگی پرایس ایچ او لوہی بھیرمتین چوہدری کومعطل کردیا، ایس ایس پی آپریشنز نے معطلی کا حکم جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس ایچ او لوہی بھیر کو ناقص کارکردگی پر معطل کیا گیا،ایس ایچ او لوہی بھیر کو ریسکیو 15 پر کلوز کردیا گیا۔
ایس ایچ او لوہی بھیرمتین چوہدری معطل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔