Saturday, July 20, 2024
ہومپاکستانکورونا وائرس:سینیٹ کے تمام دفاتر کو 15سے 17مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس:سینیٹ کے تمام دفاتر کو 15سے 17مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،سینیٹ انتخابات کے بعد پہلا بڑا فیصلہ ،سینیٹ کے تمام دفاتر کو 15سے 17مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ ،کورونا کی بگڑتی صورتحال کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا،تمام سیکرٹریٹ کو ڈس انفکشن کے لیے بند کیا گیا۔18مارچ سے سینیٹ سیکرٹریٹ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کم سے کم سٹاف کیساتھ حاضر ہونگے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ کا باقی سٹاف گھروں سے کام کو جاری رکھیں گے،سینیٹ میں ڈیوٹی ٹائمنگ دس بجے سے چار بجے تک ہوگی ۔سینیٹ کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔