Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلان

ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلان

ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلان،صدر مملکت یوم آزادی کے موقع پر ایوارڈ دیں گے،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلا کیا ہے،شمعون ہاشمی کو ایوارڈ آرٹ (ٹی وی کمپیئرنگ میں )کی کیٹگری میں دیا جائے گا۔