608

ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلان

ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلان،صدر مملکت یوم آزادی کے موقع پر ایوارڈ دیں گے،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی سید شمعون ہاشمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس دینے کا اعلا کیا ہے،شمعون ہاشمی کو ایوارڈ آرٹ (ٹی وی کمپیئرنگ میں )کی کیٹگری میں دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں