Saturday, April 20, 2024
ہومپاکستاننئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبرکی بے بنیاد

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبرکی بے بنیاد

اسلام آباد(آئی پی ایس ) سوشل میڈیا پر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبریں گردش کررہی تھی جس کے بارے میں پاکستان سٹریٹجک فورم کا کہنا ہے کہ ان کی کسی بھی سرکاری ذرائع بشمول آئی ایس پی آر سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ پاکستان سٹریٹجک فورم نے اپنے ٹوئٹ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبر کی تصدیق نہ ہونے وجہ سے انہیں ہٹادیا گیا ہے۔ واضح رہے تھے اس سے قبل خبر آئی تھی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے جبکہ آئی ایس آئی چیف لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کو کورکمانڈر الیونتھ کور تعینات کر دیا گیا۔