Saturday, April 20, 2024
ہومپاکستانصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

اسلام آباد،صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل مورخہ 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا
صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 37 واں جبکہ چوتھے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہو گا۔