Friday, March 29, 2024
ہومپاکستاناپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی

اسلام آباد،اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیب آرڈیننس کو زیر بحث لایا جائے۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کی تقرری پر مشاورت نہ کرنے کو زیر بحث لایاجائے۔