Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانزرداری کے بہنوئی میر منور تالپور نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، ویڈیوآپ بھی دیکھیں

زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، ویڈیوآپ بھی دیکھیں

سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے شوہر میر منور تالپور کی سیلاب متاثرین میں پچاس پچاس روپے تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا پر ان پر خوب تنقید کی جا رہی ہے
صارفین کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیا حاتم طاٸی پیدا ہوگیا،اتنی دریا دلی دکھانے پرمنور تالپور کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے