Thursday, April 25, 2024
ہومپاکستانق لیگ اور ایم کیو ایم ملاقات پیر کی شام طے

ق لیگ اور ایم کیو ایم ملاقات پیر کی شام طے

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران مسلم لیگ ق کی قیادت کا ایم کیو ایم قیادت سے بھی رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں عدم اعتماد کی تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں جماعتوں کی قیادت میں ملاقات طے پاگئی ہے۔ ملاقات پیر کی شام چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ہو گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔