Friday, March 29, 2024
ہومUncategorizedمریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری کردیا،فیصلے کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کا 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے ہمریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کی جاتی ہیں، ہمریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دے کر انہیں ریفرنس سے بری کیا جاتا ہے، اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا