ہنگو (سب نیوز) پی ٹی آئی کے کارکنان کی لانگ مارچ مارچ میں عدم دلچسپی ۔ صحافی ایثارالحق کے سوال پر پی ٹی آئی کے کارکنان آپے سے باہر ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے رپوٹر ایثارالحق قاسمی پر حملہ کردیا۔ گالم گلوچ اور لاتوں سے تشدد کیا گیاہ۔
تمام صحافیوں نے سرکاری اور ہر قسم رپورٹنگ سے بائیکاٹ کردیا۔
ایم این اے ندیم خیال،عارف،عمر بنگش کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے درخواست جمع کرادی گئی ۔صحافی نے درحواست جمع کر دی