Saturday, April 20, 2024
ہوماسلام آباداے آئی جی چوہدری خالد رشید کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

اے آئی جی چوہدری خالد رشید کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

اسلام آباد ،وفاقی پولیس کے گریڈ 19 کے آفیسر اے آئی جی چوہدری خالد رشید کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اے آئی جی وفاقی پولیس چوہدری خالد رشید کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔