Thursday, April 18, 2024
ہومپاکستانپی ٹی آئی کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ، ویڈیو سب نیوزنے حاصل کرلی

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ، ویڈیو سب نیوزنے حاصل کرلی

کراچی(سب نیوز)سندھ پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شبیر قریشی کو گرفتار کرلیا ، ویڈیو سب نیوز نے حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق شبیر قریشی گھرسے فجرکی نمازپڑھنے باہرنکلے توپولیس نے انہیں دھر لیا ،

 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر کے باہر گشت کررہی ہے اور اس دوران پولیس کے ساتھ سول کپڑوں میں بھی کچھ افراد موجود ہیں ۔

 

 

ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔