Thursday, March 28, 2024
ہومبریکنگ نیوزسپریم جوڈیشنل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز

سپریم جوڈیشنل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(سب نیوز)سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات پر کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کے بعد اب سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات پر کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل ممبرز کو بھجوا دی ہیں۔