اسلام آباد:اسلام آباد میں اعلی پولیس افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔ڈی پی او انڈسٹریل نوشیروان، ڈی پی او صدر سعود خان انڈسٹریل ایریا تعینات، رخسار مہدی ایس پی سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ، ذیشان حیدر اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ تعینات، غلام ناصر ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر، زاہدہ بخاری کو ایس پی یو تعینات کر دیا گیا۔آئی جی اسلام آباد کی جانب سے افسروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔