Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانکار سرکار میں مداخلت،اسلام آباد میں پی ٹی آئی قیادت پر ایک اور مقدمہ درج

کار سرکار میں مداخلت،اسلام آباد میں پی ٹی آئی قیادت پر ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد: تحریک انصاف آزادی مارچ میں امن و امان میں خلل ڈالنے پر مزید دو مقامات درج،تھانہ ترنول میں درج مقدمات میں عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کے نام بھی شامل ہیں،اسد عمر،خرم نواز، علی نواز اعوان کے نام بھی شامل ہیں، مقدمے میں راستوں کی بندش،کارسررکار مداخلت، پولیس اہلکاروں پر حملہ املاک کو نقصان پہنچانے ہی دفعہ شامل ہیں،مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور ساتھیوں کے پاس اسلحہ کی نمائش کی دفعہ بھی شامل ہیں، مقدمات میں 38 تحریک انصاف کارکنان ملزم نامزد ہیں