Thursday, April 25, 2024
ہومشوبزاقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی،پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنے بیٹے کے ہاتھ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔یاسر حسین نے فوٹو کیپشن میں لکھا ’ الحمد اللہ! اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں‘۔دوسری جانب یاسر حسین کی انسٹا پوسٹ پر مداحوں اور شوبز انڈسٹری کے لوگوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔