Friday, April 19, 2024
ہومپاکستانصحافی عمران ریاض خان اسلام آبادٹول پلازہ سے گرفتار

صحافی عمران ریاض خان اسلام آبادٹول پلازہ سے گرفتار

سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو اسلام آبادٹول پلازہ کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا، عمران ریاض خان کوپولیس حراست میں لیکرروانہ ہو گئی ،عمران ریاض خان کواٹک پولیس نے سلام آبادٹول پلازہ سے گرفتار کیا ،عمران ریاض کی گرفتاری کے وقت اٹک کے متعدد ایس ایچ اوزموجودتھے،گرفتاری کے موقع پر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کیلئے پیشی پر جا رہا تھا،میں ڈرنے والا نہیں ہوں،اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔