Tuesday, April 16, 2024
ہومپاکستانعمران خان پنجاب ہاؤس میں پہنچ گئے

عمران خان پنجاب ہاؤس میں پہنچ گئے

اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب ہاؤس میں پہنچ گئے

عمران خان تنظیمی عہدیداروں اور پنجاب کے پارلیمینٹیرینز سے ملاقات کریں گے