imran khan 12

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلی فوجی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور ملکی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں