Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانغیر معمولی موسم کے باوجود تربیلا ڈیم بھر گیا، وزیراعظم

غیر معمولی موسم کے باوجود تربیلا ڈیم بھر گیا، وزیراعظم

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا اور اسرا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔وزیراعظم نے لکھا ہے کہ اس سال ناسازگار موسمی حالات کے باوجود الحمدللہ تربیلا ڈیم کل مکمل طور پر بھر گیا۔