Thursday, March 28, 2024
ہومUncategorizedتحریک انصاف کے کارکنوں کے نام مراد سعید اور علی امین کا اہم پیغام ۔۔۔۔۰

تحریک انصاف کے کارکنوں کے نام مراد سعید اور علی امین کا اہم پیغام ۔۔۔۔۰

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنما متحرک ہو گئے ہیں،مراد سعید اور عمر امین گنڈا پور نے اپنے پیغام میں کارکنوں کو فوری بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کی ہے