Thursday, April 25, 2024
ہوماسلام آبادنون پولیس کی کارروائی،شادی میں سر عام فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار

نون پولیس کی کارروائی،شادی میں سر عام فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار

اسلام آباد،نون پولیس کی کارروائی،شادی کی تقریب میں سر عام فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں راجہ جہانزیب اور راجہ محسن شامل ہیں ،دونوں ملزمان راولپنڈی صادق آباد کے رہائشی ہیں، ملزمان کی ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،ملزمان سے آتشیں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا،دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔آئی جی اسلام آباد نے کارروائی کرنے والی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔